• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی باپ کی موت سے قبل اسیر بیٹے کو گلے لگانے کی خواہش  پوری نہ ہوسکی

پیر 21-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی باپ کی موت سے قبل اسیر بیٹے کو گلے لگانے کی خواہش  پوری نہ ہوسکی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) سمیر الحلبی  کو کئی سال قبل قابض صہیونی فوج نے کالعدم تنظیم کے سہولت کار ہونے کے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں جیل میں ڈالا تھا جس کے بعد سے یہ فلسطینی نوجوان صہیونی جیل میں اسیری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی نوجوان نائل الحلبی کے والد سمیرالحلبی اپنے بیٹے کی انتظامی حراست کے تحت قید سے آزادی کی خواہش لیے خالق حقیقی سے جاملے۔

سمیر الحلبی  کو کئی سال قبل قابض صہیونی فوج نے کالعدم تنظیم کے سہولت کارہونے کے بے بنیاد الزامات کی پاداش میں جیل میں ڈالا تھا جس کے بعد سے یہ فلسطینی نوجوان صہیونی جیل میں اسیری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہےاوران کے والد ان سے ملاقات کے لیے اسرائیلی فوجی عدالتوں میں متعدد درخواستیں جمع کرانے کے باوجود بیٹے سے ملنے میں کامیاب نہیں ہو سکے تھے۔

Tags: اسیر بیٹاانتظامی حراستصہیونی جیلفلسطینی باپکالعدم تنظیممقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.