• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی عوام سے رابطے کیلیے القدس میں قونسل خانہ بہت ضروری ہے، امریکہ

جمعرات 02-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطینی عوام سے رابطے کیلیے القدس میں قونسل خانہ بہت ضروری ہے، امریکہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) نیڈ پرائس نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی  جانب سےامریکہ  کے اس فیصلے کی مخالفت کی وجہ سے قونصل خانے کےدوبارہ کھلنے میں تاخیر ہوئی ہےتاہم  واشنگٹن اس معاملے پر فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی قونسل خانے کے دوبارہ نہ کھلنے  سے متعلق خبروں کی تردید  کرتے ہوئے واشنگٹن میں  محکمہ خارجہ  کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی انتظامیہ مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے قونصل خانے کو دوبارہ کھولنے اور اپنے سفارتی مشن کا دوبارہ آغاز  کر نےکے لیے پُرعزم ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنے  جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ ہمارے ملک کے لیے فلسطینی عوام کے ساتھ روابط استوار کرنے اور ان کی مدد کرنے کا ایک اہم طریقہ ہو سکتا ہے، جسے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے القدس کو یک طرفہ طورپراسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد بند کر دیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کی حکومت کی جانب سےامریکہ  کے اس فیصلے کی مخالفت کی وجہ سے قونصل خانے کےدوبارہ کھلنے میں تاخیر ہوئی ہےتاہم  واشنگٹن اس معاملے پر فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے ساتھ بات چیت کررہا ہے۔

Tags: اسرائیلامریکی قونسل خانہامریکی محکمہ خارجہڈونلڈ ٹرمپمقبوضہ بیت المقدسنیڈ پرائس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.