• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پی ایل او

یوکرین میں پھنسے فلسطینیوں کیلیے چار اہم کرائسس سیلز تشکیل دیے جارہے ہیں، فلسطینی اتھارٹی

ہفتہ 05-03-2022
in پی ایل او, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
یوکرین میں پھنسے فلسطینیوں کیلیے چار اہم کرائسس سیلز تشکیل دیے جارہے ہیں، فلسطینی اتھارٹی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) احمد الدیک نے کہا ہے کہ حکومت یوکرین میں موجود فلسطینی برادری کی مدد کیلیے حالات پر گہری نظررکھے گی تاکہ جنگی  حالات میں دشواریاں اٹھانے والے دیگر لوگوں کے درمیان فلسطینی کمیونٹی کو محفوظ بنایا جا سکے۔

ذرائع کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کےامور خآرجہ اور تارکین وطن کے وزیر کے سیاسی مشیراحمد الدیک کی جانب سے یوکرین اور روس کے مابین آٹھ روز سے جاری  جنگی صورتحال سے پریشان فلسطینیوں کو محفوظ مقامات تک پہنچانے کے لیے چار اہم کرائسس سیلز بنائے جانے کا اعلان کیا گیا ہے۔

احمد الدیک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت یوکرین میں موجود فلسطینی برادری کی بھرپور طریقے سے مدد کرے گی اور ان کے حالات پر گہری نظررکھی جائے گی تاکہ جنگی  حالات میں دشواریاں اٹھانے والے دیگر لوگوں کے درمیان فلسطینی کمیونٹی کو محفوظ بنایا جا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ یوکرین میں ہمارے طلبا کی بڑی تعداد موجود ہے جن کا ہرحال میں تحفظ کیا جائے گا۔

انہوں نےکہا کہ  یوکرین میں شہریوں کے  انخلاء کا عمل چوبیس گھنٹے جاری رہتا ہے، جبکہ اس سلسلے میں قائم کرائسز سیل کی براہ راست فیلڈ نگرانی کی جا رہی ہےجو  فلسطین کے سفیر، سفارت خانے کے عملے، کمیونٹی رہنماؤں، جنرل یونین کے عہدیداروں کے درمیان مکمل شراکت داری اور رابطہ کے ساتھ جاری ہے۔

Tags: احمد الدیکروسفلسطینی اتھارٹیقابض ریاست اسرائیلکرائسس سیلزیوکرین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.