• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اتھارٹی صہیونی حکمرانوں کیساتھ دوستی کی پینگیں بڑھانے میں مصروف

منگل 08-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی صہیونی حکمرانوں کیساتھ دوستی کی پینگیں بڑھانے میں مصروف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی خاتون عہدیدار اور حسین الشیخ کی یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے کہ  جب حال ہی میں صہیونی فوج کی جارحیت کا نشانہ بنتے ہوئے ایک ہی ہفتے میں تین فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک طرف فلسطینی قوم لہولہو ہے اور دوسری طرف فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار قابض صہیونی ریاست کےحکام کے ساتھ دوستی کی پینگیں بڑھا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزقابض اسرائیلی ریاست کے عبرانی نشریاتی ادارے نےاپنی رپورٹ میں نشاندہی کی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اسرائیلی عہدیداران سے رابطے بڑھانے کی کوششوں میں ہے جس کے لیے اتھارٹی کے مشیر حسین الشیخ نے صہیونی وزیر دفاع بینی گینٹز کی پرنسپل سیکرٹری سے رام اللہ میں ملاقات کی۔

فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار حسین الشیخ اور اسرائیلی خاتون عہدیدار کے درمیان ملاقات پر فلسطینی حلقوں کی جانب سے نے شدید مذمت کی جارہی ہے اور اسے فلسطینیوں سے غداری اور ان کے حقوق کی آواز دبانے کے مترادف تصور کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے کہ  جب حال ہی میں صہیونی فوج کی جارحیت کا نشانہ بنتے ہوئے ایک ہی ہفتے میں تین فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: بینی گینٹزحسین الشیخرام اللہصہیونی حکمرانفلسطینی اتھارٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.