• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی اتھارٹی کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، حماس

بدھ 23-02-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اتھارٹی کے جارحانہ اقدامات کی مذمت کرتے ہیں، حماس
0
SHARES
1
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے ناصر القدوا کی اہم  حیثیت کو نظر انداز کر کے ان کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرکے آمرانہ پالیسی پر عمل کی  مکروہ مثال قائم کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے قومی تعلقات عامہ امور کی جانب سے نیشنل ڈیموکریٹک فورم کے سربراہ ناصر القدوہ سے سفارتی پاسپورٹ واپس لینے کے فلسطینی اتھارٹی کے اس اقدام کی کھلی  مذمت کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی نے سابق وزیر خارجہ، اقوام متحدہ میں فلسطینی سفیر اور قانون ساز انتخابات کے لیے فریڈم لسٹ کے سربراہ جناب ناصر القدوا کی اہم  حیثیت کو نظر انداز کر کے ان کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کرکے آمرانہ پالیسی پر عمل کرنے کی مکروہ مثال قائم کی ہے۔

تحریک حماس کے مطابق فلسطینی اتھارٹی سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کے لیے تعزیری اقدام، اختلاف رائے کا اظہار کرنے والے ہر فرد کے لیے خطرہ، اور فلسطینی قانون اور انسانی حقوق سے استثنیٰ اور اخراج کی پالیسی پرکاربند ہےاور قومی تشخص کی حفاظت کر نےوالے تمام فلسطینی سیاسی اصولوں کے ساتھ متضاد راستے میں اتھارٹی کی پالیسی کی تصدیق کرتا ہے۔

Tags: اقوام متحدہحماسسفارتی پاسپورٹفلسطینی اتھارٹیمقبوضہ فلسطینناصر القدوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.