• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اسیران کا اسرائیلی عدالتوں کے خلاف بائیکاٹ 95 ویں روزمیں داخل

منگل 05-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اسیران کا اسرائیلی عدالتوں کے خلاف بائیکاٹ 95 ویں روزمیں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) احتجاجی مہم کا حصہ بننے والے فلسطینی اسیران کا مزید کہنا ہے کہ اگر صہیونی حکمرانوں نے ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے تو قیدیوں کی جانب سے احتجاجی بھوک ہڑتال کا اعلان کیاجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی جیلوں عرصہ دراز سے قید کی صعوبتیں  جھیلنے والے فلسطینی اسیران کی جانب سے اسرائیلی قابض فوج کے ہاتھوں بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف جاری احتجاج کے نتیجے میں 500 قیدیوں کا اسرائیلی غیر منصفانہ   عدالتوں کےخلاف بائیکاٹ 95 ویں روزمیں داخل ہو گیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کا یہ بائیکاٹ جاری ہے اھتجاج کا حصہ بننے والے  اسیران کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جبکہ وہ بیمار اسیران بھی بائیکاٹ میں  شامل ہو چکے ہیں جنہیں ذیابیطس، بلڈ پریشر اور دل کے امراض ہیں، ان قیدیوں کا کہنا ہے کہ جب تک صہیونی جیلوں سےبغیر کسی الزام یا مقدمے کے قید ان بے گناہ فلسطینیوں کو رہائی نہیں دی جاتی ہم اپنے مطالبے کو جاری رکھتے ہوئے احتجاجی طور پرصہیونی جیل کی کلینک سےبرائے نام حاصل  علاج  کی سہولتوں کا بھی بائیکاٹ جاری رکھیں گے۔

Tags: اسرائیلی عدالتیںبائیکاٹصہیونی جیلفلسطینی اسیرانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.