• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے فلسطینی علاقوں پردھاوےاور گرفتاریاں

بدھ 25-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج کے فلسطینی علاقوں پردھاوےاور گرفتاریاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی ہلال احمر نے بتایا کہ شاہراہ الشلالہ اور پرانے بیت المقدس کی گلیوں میں فلسطینیوں اورصہیونی فوج کے مابین تصادم میں شرانگیز آبادکاروں نے بھی لاٹھیوں اور تیز دھار آلات سے نہتے شہریوں پرحملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزاسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ فلسطین شہر رام اللہ کےایک قصبے  کفر مالک پر دھاوا بول دیااور لوٹ مار سمیت فلسطینی شہریوں پر وحشیانہ تشدد کیا اور انہیں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

دوسری جانب غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں بھی قابض صہیونی فوج شاہراہ شلالہ کے نزدیک جھڑپوں میں درجنوں فلسطینیوں کوبراہ راست گولیوں کا نشانہ بناکر زخمی کیا جن میں ایک فلسطینی نوجوان زید العمر کو نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا ہے۔

موقع پر موجود فلسطینی ہلال احمر نے بتایا کہ شاہراہ الشلالہ اور پرانے بیت المقدس کی گلیوں میں فلسطینیوں اورصہیونی فوج کے مابین تصادم میں شرانگیز آبادکاروں  نے بھی  لاٹھیوں اور تیز دھار آلات سے نہتے شہریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے  میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئےجبکہ قابض فوج نے فلسطینی کو ٹانگ میں گولیاں  ماریں جسے ہلال احمر فلسطین کے امدادی کارکنوں نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

Tags: رام اللہصہیونی فوجغرب اردنفلسطینی شہرفلسطینی ہلال احمرلخلیلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.