• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ فلسطین میں کورونا  کے باعث 21 اموات، 3669 نئے کیسز

پیر 01-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ فلسطین میں کورونا  کے باعث 21 اموات، 3669 نئے کیسز
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ میں کورونا کی جانچ کے بعد  582 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے جبکہ فعال کیسوں کی مجموعی تعداد 41,131 تک بتائی جاتی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی وزارت صحت کی جاری کردہ یومیہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثرہ افراد میں 21 کی اموات جبکہ  3,669 نئے کیسزکی تصدیق کی گئی ہے۔

فلسطینی  وزارت صحت کے مطابق صرف ایک دن میں کوروناوائرس کی جانچ کے بعد 582 نئے کیسزریکارڈ کیے گئے جبکہ فعال کیسوں کی مجموعی تعداد 41,131 تک ہےاس کےساتھ ساتھ 1043 مریض ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں،اور وباء سے متاثرہ 312 کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 86 مریضوں کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا ہے۔

Tags: عالمی وباء کورونا وائرسفلسطینی وزارت صحتمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.