• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین کے حق میں عراق کی پالیسیاں اور مؤقف واضح ہے، مصطفیٰ الکاظمی

پیر 18-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فلسطین کے حق میں عراق کی پالیسیاں اور مؤقف واضح ہے، مصطفیٰ الکاظمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عراقی وزیراعظم نے کہا کہ ہم مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیراسرائیل کے ساتھ بات چیت کی حد تک بھی تعلقات قائم نہیں رکھنا چاہتے۔    

ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عراق کے وزیراعظم مصطفٰی الکاظمی  نے قابض صہیونی ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرتی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے تردیدی بیان میں مقبوضہ فلسطین کے حوالے سے عراق کے مؤقف کی وضاحت کی ہے اور کہا ہے کہ ہم صہیونی ریاست کو غیر قانونی اور ناجائزریاست کے طور پر دیکھتے ہیں اور فلسطینیوں کی خواہش کے مطابق آزادی کے سوا اس مسئلے کا دوسرا حل عراق کے لیے  ناقابل قبول ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ صہیونی ریاست اسرائیل سے عراق کے کسی قسم کے سفارتی اور سیاسی تعلقات  مسئلہ فلسطین کے حل کے بغیرنہ ممکن ہیں اور اس وقت تک ہم اسرائیل کے ساتھ بات چیت کی حد تک  بھی قائم نہیں رکھنا چاہتے۔

Tags: عراقفلسطینقابض صہیونی ریاست اسرائیلمسئلہ فلسطینمصطفیٰ الکاظمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.