• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب روانہ ہوگیا

غزہ سے 2,668 عازمین کی روانگی کو چار دنوں میں تقسیم کیا گیا ہےجو مسلسل چار دن تک جاری رہے گا،

پیر 12-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ سے عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب روانہ ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ۔ وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے اعلان کیا کہ حجاج کے لیے پہلا سفر آج سے شروع ہوگیاہے جو مسلسل چار دن تک جاری رہے گا، جس میں روزانہ تین بسیں روانہ ہوں گی، سوائے آخری دن کے جب صرف دو بسیں روانہ ہوں گی۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ سے رواں سال کے مناسک حج کی ادائیگی کے لیے عازمین حج کا پہلا قافلہ آج نماز فجرکے بعد رفح کراسنگ کے ذریعے قاہرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی طرف روانہ ہوگیا جہاں سے وہ مملکت سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

غزہ سے 2,668 عازمین کی روانگی کو چار دنوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان کے ساتھ منظور شدہ مشنز (انتظامی، تبلیغی، طبی اور میڈیا) کے ذریعے حجاج کی خدمت، ان کے آرام اور عبادات کی تکمیل میں سہولت فراہم کرنے کے لیے دیگر رضا کار بھی موجود ہوں گے۔فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور کی سربراہی میں سرکاری اداروں نے اس سیزن کی کامیابی کے لیے اپنا طریقہ کار مکمل کر لیا ہے، جس کا آغاز عوامی قرعہ اندازی سے ہوا ہے۔ اس کے بعد ضروری ویزوں کا حصول ممکن بنایا گیا۔ اس کے بعد مصر اور سعودی عرب میں فضائی اور زمینی نقل و حمل کے معاہدوں کو مکمل کیا گیا۔

Tags: عازمین حجغزہمحصور شہرمقبوضہ فلسطینمناسک حج
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.