• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مصری سرحد سے فائرنگ، دو اسرائیلی فوجی ہلاک متعددزخمی                                

اسرائیلی فوج سرحد پر جائزے کے لئے پہنچی اس وقت دوسری مرتبہ اسرائیلی فوج پر فائرنگ کی گئی

ہفتہ 03-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مصری سرحد سے فائرنگ، دو اسرائیلی فوجی ہلاک متعددزخمی                                
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوجیوں پر سرحد کے دوسری جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی ہے کہ یہ فائرنگ مصری فوج نے کی یا نہیں۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہاگری نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ "آج صبح اسرائیل اور مصر کی سرحد صحرائے نقب کے پاران ریجنل بریگیڈ کے علاقے میں ایک نا خوشگوار واقعہ پیش آیا جس میں  سرحد کی دوسری جانب سے کی جانے والی فائرنگ میں دو صیہونی ایک مرد اور ایک خاتون فوجی اہلکار  ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔”

صیہونی فوج کی جانب سے واقع کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں ہیں فوج کا کہنا ہے کہ تحقیقات کی جارہی ہیں ، دوسری جانب فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ واقع کے بعد اسرائیلی فوج سرحد پر جائزے کے لئے پہنچی اس وقت دوسری مرتبہ اسرائیلی فوج پر فائرنگ کی گئی۔

Tags: اسرائیلیاسرائیلی ہلاکصیہونیفلسطینیمصری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.