• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیر سبع میں فدائی حملہ: ایک صیہونی فوجی ہلاک13 آبادکار زخمی

یکم اکتوبر کو صیہونی ریاست کے مرکز تل ابیب میں ایک خودکش فائرنگ کی کارروائی میں چھ اسرائیلی ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔

پیر 07-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بیر سبع میں فدائی حملہ: ایک صیہونی فوجی ہلاک13 آبادکار زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ بیت المقدس کے مرکزی اسٹیشن پراتوار کی شام کیےگئے ایک بہادرانہ فدائی حملے کے نتیجےمیں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ گذشتہ روز جنوبی اسرائیل کے شہر بیر سبع  کے مرکزی اسٹیشن پر فلسطینی نوجوان نے چاقو سے حملہ اور فائرنگ کرکے ایک خاتون فوجی کو ہلاک اور دیگر 13 کو زخمی کردیا ہے۔

صیہونی فوج کے ریڈیو نے بتایا ہے کہ فدائی حمل کرنے والا  جزیرہ نما النقب کا رہائشی فلسطینی تھا جس کے پاس اسرائیلی شہریت تھی جس نے اسٹیشن کے قریب بارڈرسیکیورٹی کی نان کمیشنڈ خاتون فوجی پر چاقو سے حملہ کیا اور اس کہ اسلحہ چھین کر موقع پر موجود صیہونی آبادکاروں پر فائرنگ کردی۔

اسرائیلی چینل 12 نے تصدیق کی کہ بیر سبع میں حملے کے بعد 10 زخمی اسرائیلیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ عینی شاہدین کے حوالے سے کہا ہے حملہ کرنے والے نے بلٹ پروف جیکٹ پہن رکھی تھی۔

واضح رہے کہ یکم اکتوبر کو صیہونی ریاست کے مرکز تل ابیب میں ایک خودکش فائرنگ کی کارروائی میں چھ اسرائیلی ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔

حال ہی میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے غزہ کی پٹی میں قتل عام کے جواب میں قابض صہیونی دشمن فدائی حملوں میں ڈبونے کا اعلان کیا تھا۔

Tags: اسرائیلیبیر سبع آپریشنشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.