• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یہودی تہوار کے بہانے مسجد اقصیٰ پرصہیونی حملے کا خدشہ 

صہیونی پولیس نے مسجد اقصیٰ کو فوجی بیرک میں تبدیل کر کے رکھ دیا ہے

پیر 02-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یہودی تہوار کے بہانے مسجد اقصیٰ پرصہیونی حملے کا خدشہ 
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی سیاست دانوں، علماء اور فلسطینی کارکنوں نے شہریوں سے مسجد اقصیٰ پر حملہ کرنے والوں کا مقابلہ کرنے کیلیے مسجد اقصیٰ کی طرف مارچ کرنے کی اپیل کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی شر پسند عناصر کی جانب سے یہودی تہوار عید العرش کے موقع پرغیر قانونی آباد کاروں کی بڑی تعداد کاقبلہ اول پر بڑے حملے کا شدید خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جس کے باعث صہیونی پولیس نے مسجد کے اطراف سے فلسطینیوں کو ہٹانے اور دکانیں بند کرنے پر مجبور کیا ہے جبکہ متعدد صہیونی آباد کاروں کو مسجد اقصیٰ کے دروازوں پر تلمودی کی رسم ادا کرنے اور عید منانے کی کھلے عام اجازت دی گئی ہے اور مسجد اقصی کو فوجی بیرک میں تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔

یہ فوری تبدیلی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب انتہا پسند یہودی مسجدالاقصیٰ پر ممکنہ سب سے بڑی دراندازی کی تیاری کر رہے ہیں جبکہ اس سال ہیکل کے گروپوں نے اپنے حامیوں سے "ہیکل کو پاک کرنے” کے لیے صبح کی نماز کے لیے سابق تعداد کو توڑتے ہوئے الاقصیٰ پہنچنے کی اپیل کی ہےجبکہ "ہیکل” گروپوں اور ان کے حامیوں کی طرف سے مسجد اقصی پر دھاوؤں کو تیز کرنے کے لیے یہودی تہوار عید العرش کی تعطیل ہفتہ کو شروع ہوئی تھیں اور یہ چھٹیاں ایک ہفتے تک جاری رہیں گی۔

یہودی تعطیلات کے دوران صہیونی آبادکاروں اور فلسطینیوں میں شدید کشیدگی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہےجس کے باعث صہیونی پولیس نے بھی مشرقی القدس میں اپنی تعداد بڑھا دی ہےجسے دیکھتے ہوئےفلسطینی  سیاست دانوں، علماء اور فلسطینی کارکنوں نے اپنے شہریوں سے مسجد اقصیٰ پر حملہ کرنے والوں کا مقابلہ کرنے کے لیے  مسجد اقصیٰ کی طرف مارچ کرنے کی اپیل کی ہے۔

Tags: صہیونی ابادکارصہیونی پولیسمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسیہودی تہوار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.