• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کا خوف، صیہونی ریاست کی فوجی مشقیں شروع

صیہونی فوج نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے پے درپے حملوں اور غزہ، لبنان اور ایران کی جانب سے شدید مزاحمت کے خوف سے ان مشقوں کا آغاز کیا ہے

منگل 30-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کا خوف، صیہونی ریاست کی فوجی مشقیں شروع
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فوجی مشقوں میں  غاصب ریاست کی فضائیہ، پیادہ فوج اور بحریہ شامل ہیں ،  مشقوں میں شمالی اور جنوبی علاقوں میں تعینات بٹالینز کوشامل کیا گیا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف نیوز چینل "کان 11” کی رپورٹ کے مطابق  غاصب ریاست کی  نام نہاد فوج نے گذشتہ روز سے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

نامہ نگار بلومینتھل کی رپورٹ کے مطابق دو ہفتوں تک جاری رہنے والی ان مشقوں میں غاصب ریاست کی فضائیہ، پیادہ فوج اور بحریہ شامل ہیں ،  مشقوں میں شمالی اور جنوبی علاقوں میں تعینات بٹالینز کوشامل کیا گیا ہےجس میں  ہر قسم کے جنگی طیاروں کی ایک فعال نقل و حرکت کو دیکھیں گے۔

فوجی نامہ نگار نے عندیہ دیا کہ سول ایوی ایشن کے راستوں کو اس طرح تبدیل کیا گیا جس سے مشقوں میں کوئی رکاوٹ نہ آئے اور فضائی حدود کو چھوٹے طیاروں کے لیے بند کر دیا گیا۔

صیہونی فوج نے حال ہی میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے پے درپے حملوں اور غزہ، لبنان اور ایران کی جانب سے شدید مزاحمت کے خوف سے کثیر جہتی جنگ کے لیے اپنی تیاریوں کے فریم ورک میں فوجی مشقوں کو تیز کیا ہے۔

Tags: ایرانصیہونیغزہفلسطینیفوجی مشقیںلبنانمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.