• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کا خوف، صیہونی آبادکاروں کے لئے بلٹ پروف بسز

4 بلٹ پروف اور 7 اسٹون پروف بسیں رام اللہ کے علاقے میں سفر کرنے والے صیہونی آباد کاروں کو تحفظ فراہم کریں گی۔

جمعہ 25-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کا خوف، صیہونی آبادکاروں کے لئے بلٹ پروف بسز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کےلئے کل گیارہ بسز خریدی گئی ہیں جس میں سے چار بلٹ پروف ہیں جبکہ دیگر سات انٹی اسٹون ہیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف اخبار "يديعوت أحرونوت” نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت اور شہری فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے جاری غیر معمولی حملوں پر سخت پریشان ہیں ، طاقت کے بدترین استعمال کے باوجود فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں میں معمولی سی بھی کمی نہیں دیکھی جارہی ہے بلکہ ہر گزرتے وقت کےساتھ اس میں اضافہ ہورہا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل اسرائیل کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ نے اپنے ایک بیان میں مزاحمت کاروں کے حملوں کو اسرائیل کےکی سلامتی کےلئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا تھا۔

مزاحمت کاروں کے حملوں کے باعث صیہونی ریاست کی بس کمپنی "الیکٹرا اویکیم” نے مقبوضہ مغربی کنارے میں آبادکاروں کی نقل حرکت کیلئے گیارہ  بسز خریدی ہیں جن میں سے چار  بلٹ پروف اور سات سٹون پروف ہیں۔

 یہ بسیں رام اللہ کے علاقے میں سڑکوں پر سفر کرنے والے آباد کاروں کو تحفظ فراہم کی جائیں گی۔اخبار نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ قابض فوج اور "شن بیٹ” نے رواں سال کے آغاز سے مغربی کنارے میں تقریباً 400 کارروائیوں کو ناکام بنایا ہے۔مغربی کنارے کے شمالی علاقوں میں قابض افواج اور آباد کاروں کو نشانہ بنانے کے لیے فائرنگ کے واقعات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے جو زخمیوں اور ہلاکتوں کا باعث بنے۔

Tags: اسرائیلیبلٹ پروفرام اللہصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.