• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 28 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا بھرپور استمعال کرنا چاہئے،صہیونی مذہبی رہنما

فلسطینی مزاحمت کار سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ اور دھماکہ خیز مواد سے حملے کررہے ہیں جومعمولی بات نہیں  ہے

منگل 20-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا بھرپور استمعال کرنا چاہئے،صہیونی مذہبی رہنما
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی مذہبی رہنما بتسلئيل سموتريتش نے  مزاحمت کاروں کی جانب سے صہیونی فوجیوں پر پے درپے حملوں پرکہا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کو فلسطینیوں سے مزیدسختی سے نمٹناچاہئے۔

غیرقانونی صہیونی ریاست  اسرائیل کے مذہی رہنما بتسلئيل سموتريتش نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے حالیہ اشتعال انگیز بیان میں  کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جانب سے صہیونی سیکیورٹی  فورسز  پر روازنہ کہ بنیاد پر ہونے والے حملے تشویشناک ہیں ،فلسطینی مزاحمت کار سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ اور دھماکہ خیز مواد سے حملے کررہے ہیں جومعمولی  بات نہیں  ہے۔

اسرائیلی اخبار کو دیئے جانے والے انٹر ویو میں انھوں نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کو مزید سخت اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز کو فلسطینیوں کے خلاف طاقت کامزیداور بھرپور استعمال کرنا چاہئے۔

Tags: اسرائیلیبتسلئيل سموتريتشصیہونیفلسطینیمزاحمتکار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.