• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارہ: سات یوم میں صیہونی فوج پر 174حملے

مزاحمت کاروں نے ایک اسرائیلی فوج کا جاسوس طیارہ مار گرایا اور 5 بکتر بند گاڑیوں اور فوجی ساز و سامان کو تباہ کیا

پیر 13-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارہ: سات یوم میں صیہونی فوج پر 174حملے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مجاہدین نے صیہونی دشمن کے خلاف 174 کارروائیاں کیں جبکہ صیہونی دشمن نے اس دوران سات فلسطینیوں کو شہید کیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران اسرائیلی فوج اور غیر قانونی صیہونی آبادکاروں پر 174 مزاحمتی کارروائیاں کی جس میں ایک صیہونی ہلاک جبکہ چار زخمی ہوگئے، دوسری جانب صیہونی دشمن کی کارروائیوں میں سات فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  فلسطینی مزاحمت کاراسرائیلی فوج کے ایک جاسوس طیارے کو مار گرانے میں کامیاب ہو گئے اور قابض فوج سے تعلق رکھنے والی بکتر بند 5 گاڑیوں اور فوجی ساز و سامان کو تباہ کر دیا۔

شہریوں نے آبادکاروں کے 15 حملوں کا جواب دیا، جب کہ اس عرصے میں سنگ باری کی 43 کی کارروائیاں، 6 مولوٹوف کاک ٹیلز، اور 5 دھماکہ خیز آلات دیکھے گئے۔

معطی سینٹر نےاپنی رپورٹ میں بتایا کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فلسطینی علاقوں میں 6 مقامات پر احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ 68 پوائنٹس میں تصادم کےواقعات ہوئے۔ فوجی تنصیبات اور گاڑیوں کو نذرآتش کیے جانے کے وقعات ریکارڈ کیے گئے۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.