• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لئے ہرممکن  اقدامات کےلئے تیار ہیں، اسماعیل ھنیہ

مقدس شہر کے دفاع کے ساتھ دوسری جنگوں کے لئے بھی تیار ہیں تاکہ صہیونی زندانوں میں قید فلسیطنیوں کی مدد کی جاسکے۔

جمعہ 02-09-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لئے ہرممکن  اقدامات کےلئے تیار ہیں، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حماس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی قیدیوں  کی رہائی کسی ایک پارٹی کا مسئلہ نہیں یہ فلسطین کا قومی مسئلہ ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں غاصب صہیونی ریاستی دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کےسیاسی شعبے کے سربراہ اسمعاعیل ھنیہ نے  ترکی کے شہر استنبول میں نیوز کانفرنس کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کو سلام پیش کیا ، انھوں نے مزاحمت کو شمشیر یروشلم کانام دیا ہے اور  فلسطینی قیدیوں کے لیے ہر محاذ پرلڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس شہر کے دفاع کی جنگ اور دوسری جنگوں کے تیار ہے تاکہ صہیونی زندانوں میں قید فلسیطنیوں کی مدد کی جاسکے۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطین کےسابق نائب وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ ، اسماعیل ھنیہ کا فون ،خیریت دریافت کی

حماس سربراہ نے کہا کہ ‘ اسرائیلی جیلوں میں قیدیوں کا معاملہ کسی ایک خاص گروہ، جماعت یا فرقے کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ یہ قومی مسئلہ ہے۔ فلسطینی شہری جہاں بھی ہیں وہ فلسطینی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے کھڑے ہیں۔

ان قیدیوں کا سوال ہم سب کو اکٹھا کر دیتا ہے۔ اسماعیل ہنیہ نے مزید کہا ۔ فلسطینی قیدیوں کے حوالے سے عالمی برادری کی انسانی بنیادوں اور اخلاقی بنیادوں پر ذمہ داریاں ہیں۔  اسے وہ ذمہ داریاں پوری کرنی چاہییں ۔ فلسطینی قیدی اسرائیلی جیلوں میں بد ترین حالات سے دوچار ہیں اورانتہائی مشکل  میں ہیں۔

Tags: اسماعیل ھنیہترکیحماسصیہونی زندانفلسطینی قیدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.