• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مجاہد کا حملہ, آٹھ صیہونی جہنم واصل متعدد زخمی

21 سالہ خیری علقم نے گذشتہ روز صیہونی فورسز کی جانب سے جنین میں فلسطینیوں کے بیہمانہ قتل عام کے ردعمل میں فدائی حملہ کیا

ہفتہ 28-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مجاہد کا حملہ, آٹھ صیہونی جہنم واصل متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حملے میں کم سے کم 17  صہیونی آبادکارزخمی ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

تفصیلات کےمطابق   گذشتہ رات مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی علاقے میں قائم غیر قانونی صیہونی بستی

( Neve Yaacov ) ’’ نبی یعقوب‘‘ کے قریب کے شفاعت پناہ گزین کیمپ کے رہائشی 21 سالہ خیری علقم نے گذشتہ روز صیہونی فورسز کی جانب سے جنین میں فلسطینیوں کے بیہمانہ قتل عام کے ردعمل میں فدائی حملہ کیا جس میں آٹھ صیہونی غیر قانونی آبادکار جہنم واصل ہوگئے حملے میں کم سے کم 17  صہیونی آبادکارزخمی ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔

نام نہاد صیہونی سیکیورٹی فورسز  جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔

Tags: اسرائیلیبیہمانہ قتل عامخیری علقمصیہونیفلسطینینبی یعقوب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.