• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی مجاہدین صیہونی دشمنوں کے خلاف بہادری کی نئی داستان لکھ رہےہیں، حماس

ہر گزرتے دن کے ساتھ فلسطینیوں کے کے عزم میں نیا جوش پیدا ہورہا ہے

بدھ 18-01-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مجاہدین صیہونی دشمنوں کے خلاف بہادری کی نئی داستان لکھ رہےہیں، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی دشمنوں کے تمام منصوبے  فلسطینی عوام کی ثابت قدمی  اور چٹانی استقامت کے آگے تباہ  اور نامراد ہوں گے۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان عبدالطیف  القانوع  نے حالیہ صیہونی دہشتگردی کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہونے والے فلسطینیوں کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ  صیہونی ریاست تمام تر ظلم و استبداد کے باوجود فلسطینیوں کے حوصلوں کو توڑنے میں ناکام ہے۔

انھوں نے شہید ہونے والوں کی قربانیوں کا زکر کرتے ہوئے کہا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ فلسطینیوں کے کے عزم میں نیا جوش پیدا ہورہا ہے، صیہونی دشمنوں کے تمام منصوبے  فلسطینی عوام کی ثابت قدمی  اور چٹانی استقامت کے آگے تباہ  اور نامراد ہوں گے۔

Tags: اسرائیلحماسشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.