• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی بچے صیہونی فورسز کا نشانہ، دو ہفتوں کے دوران 28 بچے گرفتار

دو ہفتوں کے دوران 28 فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے جن میں سے اکثریت پر سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔

منگل 17-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی بچے صیہونی فورسز کا نشانہ، دو ہفتوں کے دوران 28 بچے گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی زندانوں میں اس وقت پانچ ہزار سے زائد فلسطینی قید ہیں جن میں 150 سے زائد بچے ہیں جن میں سے اکثریت کی عمریں اٹھارہ سال سے بھی کم ہیں۔

غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز ضلع سلوان سے چار فلسطینی بچوں کو گرفتار کرلیا ۔رواں سال سے فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کی حکمت عملی میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیلی فورسز کو روزانہ کی بنیاد پر بلاخوف نشانہ بنائے  جانے پر صیہونی سیکیورٹی فورسز جھلاہٹ کا شکار ہے اور اس کا ردعمل وہ فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار کرکے مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنا کر اور فلسطینیوں کو گرفتار کرکے دے رہے ہیں ، ان گرفتاریوں میں  خاص طورپر نشانہ فلسطینی بچے ہیں ۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ صیہونی فورسز نے رواں سال کے آغاز سے محض دو ہفتوں کے دوران 28 فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے جن میں سے اکثریت پر سنگین الزامات لگائے گئے ہیں۔

Tags: "سلواناسرائیلیزندانصیہونیفلسطیی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.