• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جلد یا بدیر فلسطین فلسطینیوں کا ہی ہونا ہے، ہشاالقاسم

اسرائیلی دہشتگردی کے سامنے عزم و ہمت سے ڈٹے فلسطینیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کہ ظلم ہمیشہ  جاری نہیں رہ سکتا ہے

منگل 20-12-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جلد یا بدیر فلسطین فلسطینیوں کا ہی ہونا ہے، ہشاالقاسم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ظلم کا نظام ہمیشہ قائم نہیں  رہ سکتا اور شہدا ء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جاتیں ، جلد یا بدیر فلسطین فلسطینیوں کا ہی ہونا ہے  ارض مقدس کو صہیونی پنجوں سے آزاد کرالیں گے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشتگردی کے  خلاف برسرپیکار اسلامی  مزاحمتی تحریک  حماس کی بیرون ملک قیادت کے رکن ہشام قاسم نے  فلسطینی عوام کی صہیونی ریاستی دہشتگردی کے سامنے عزم و ہمت سے ڈٹے رہنے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ کہ ظلم ہمیشہ  جاری نہیں رہ سکتا ہے۔

فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھاری اکثریت سے منظور کی گئی قرارداد کے حوالے سے اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ ظلم  کی سیاہ رات کو مٹنا ہی ہوتا ہے ،قابض صہیونی ریاست  کتنا ہی ظلم کیوں نا  کر لے جلد یا بدیر فلسطین فلسطینیوں کا ہی ہونا ہے  انھوں نے کہا کہ     شہدا ء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جاتیں  ہم ارض مقدس کو صہیونی پنجوں سے آزاد کرالیں گے۔

Tags: اسرائیلیحماسشہداصہیونیفلسطینیمزاحمتہشاالقاسم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.