• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

جمعتہ الوداع:فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ‘یوم القدس’ کی تشہیری مہم کا آغاز

فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی  اور امریکہ اور قابض صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بینرز آویزا کردیئے گئے ہیں

جمعہ 22-04-2022
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
youm el quds
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت یوم القدس کے عنوان سے تشہیری مہم کا آغاز، ملک بھر میں یکجہتی فلسطین کے حوالے سے بینرز اور پوسٹرز آویزاں کردیئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان  کے تحت جمعتہ الوداع یوم القدس کے موقع پر  ’’القدس امت اسلامی کا مرکز و محور‘‘ کے عنوان سے تشہیری مہم کا آغاز کردیا ہے ، جس کے تحت  ملک بھر میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی  اور امریکہ اور قابض صہیونی ریاست کے مظالم کے خلاف بینرز آویزا کردیئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

غزہ سے صہیونی کالونی پر راکٹ حملہ

صہیونی فضائیہ کا غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پرحملہ

فلسطینی فاؤنڈیشن پاکستان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعتہ الوداع کے موقع پر منانےجانے والے یوم القدس   کے اجتماعات میں بھرپور شرکت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اپنی اظہار یکجہتی کریں ۔

Tags: اسرائیلصہیونیفلسطینمرکز و محوریوم القدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.