• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نابلس: فلسطینی شہداء کا بدلہ ضرور لیا جائے گا، حماس کا اعلان

شہیدوں کا یہ خون قابض اسرائیل کو ہر وقت اور ہر جگہ پریشان کرتا رہے گا۔

جمعرات 11-08-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: فلسطینی شہداء کا بدلہ ضرور لیا جائے گا، حماس کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  صہیونی فوج نے نابلس میں  معصوموں کا قتل عام کیا ناجائز ریاست کو جرائم کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا ، حماس شہداء کا خون رائیگاں نہیں جانے دے گی۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صہیونی ریاستی دہشتگردی کےخلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مقبوضہ بیت المقدس  کے شہر نابلس میں غاصب صہیونی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے حوالے سے اپنے بیان میں انتقام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام نابلس میں کیے گئے قتل عام کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں تاکہ قابض اسرائیلی ریاست کو اس کے جرائم کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔

یہ بھی پڑھیے

نابلس پر غاصب اسرائیلی فوج کا حملہ، 3 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کا خون راائیگاں نہیں جانے دیں گے۔ بلکہ شہدا کا خون ہماری اندر انقلاب کی تڑپ کو مزید بڑھائے گا۔ شہیدوں کا یہ خون قابض اسرائیل کو ہر وقت اور ہر جگہ پریشان کرتا رہے گا۔

 حماس نے شہید ہونے والے فلسطینوں کو نابلس کے ہیروز قرار دیا اور انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بہادرانہ انداز میں شہادت قبول کی ۔

خیال رہے نابلس میں دو فلسطینی مجاہدین اور ایک بچہ اسرائیلی قابض فوج کے وحشیانہ ریڈ کے دوران منگل کی صبح شہید ہوئے ہیں۔ان کے علاوہ درجنوں فلسطینی شہری اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہو گئے ہیں۔

Tags: حماسشہداشہیدصہیونی فوجمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.