• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی خاتون صحافی کے قتل پر مغربی میڈیا کی جانبداری 

شیرین ابو عاقلہ  نے اپنی زندگی ان حقائق کی رپورٹنگ کیلئے وقف کر دی تھی  جن کے بارے میں مین اسٹریم میڈیا بولنے کی ہمت نہیں کرتا

ہفتہ 23-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی خاتون صحافی کے قتل پر مغربی میڈیا کی جانبداری 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی صحافی نے کہاکہ شیرین ابو عاقلہ  نے اپنی زندگی ان چیزوں کے بارے میں رپورٹنگ کے لیے وقف کر دی تھی  جن کے بارے میں مین اسٹریم میڈیا بولنے کی ہمت نہیں کرتا اور ممتاز مغربی اداروں نے اس کے قتل کو محض “موت” قرار دے کر غلط طور پر رپورٹ کیا۔

مقبوضہ فلسطین  میں صہیونی جارحیت کو مغربی میڈیا نے ہمیشہ چھپانے کی کوشش کی ہے اور یہ سب اسرائیل  کی حامی مغربی طاقتوں  کی منظوری سے ہوتا آیا ہے جس میں جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حقائق کو دنیا تک پہنچانے  میں اسرائیل کی طرف داری کی گئی تاہم  انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے ساتھ ساتھ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت  کی چشم دید  گواہ بتسلیم سمیت دیگر اسرائیلی سماجی تنظیموں نے  متعدد مرتبہ اس جانبداری کا  پردہ فاش کیا جس میں حالیہ فلسطینی خاتون صحافی شیرین ابو عاقلہ کےصہیونی فوج کے ہاتھوں جنین پناہ گزین کیمپ  میں قتل کی مغربی میڈیا کی جانبدارانہ کوریج سامنے آتی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

امریکہ کہ دوغلی پالیسی: شیریں ابو عاقلہ پر گولی دانستہ نہیں چلائی گئی چلائی، امریکہ

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں مقیم صحافی وفا العدینی نے بتایا کہ یہ پہلا موقع نہیں جب 1948ء کے قبضے کے بعد صہیونی  فوج نے فلسطینی صحافیوں کو نشانہ بنایا ہوشیریں اور غفران حالیہ ناموں میں سے دو ہیں، ہمارے پاس دسیوں صحافی ہیں جو قبضے کے ہاتھوں قتل ہوئے۔

وفا نے مزید کہاکہ شیرین ابو عاقلہ  نے اپنی زندگی ان چیزوں کے بارے میں رپورٹنگ کے لیے وقف کر دی تھی  جن کے بارے میں مین اسٹریم میڈیا بولنے کی ہمت نہیں کرتا اور ممتاز مغربی اداروں نے اس کے قتل کو محض “موت” قرار دے کر غلط طور پر رپورٹ کیا۔

مغربی میڈیا نے اپنی سرخیوں میں اس حقیقت کوچھپادیا کہ اسے شیرین ابوعاقلہ  کو اسرائیلی فورسز نے بے دردی سے گولی مار دی تھیاور آج بھی مغربی میڈیا اسرائیل کے اس جرم کو دنیا سے اوجھل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ، کیااسرائیلی فورسز کا  یہی سلوک  فلسطینی کے بجائے کسی غیر ملکی صحافی کے ساتھ کرتا تو اسے معاف کردیا جاتا؟

Tags: اسرائیلی دہشتگردیشیریں ابو عاقلہفلسطینی صحافیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.