• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی اسیران کا احتجاج 196ویں روز میں داخل

صہیونی زندانوں میں 600 سے زائد بے گناہ فلسطینیوں کی جانب سےاسرائیلی عدالتوں کے خلاف یہ با ئیکاٹ رواں سال 1جنوری 2022ء کے آغاز میں شروع کیا گیا تھا

جمعہ 15-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی اسیران کا احتجاج 196ویں روز میں داخل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)اسرائیل میں انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید فلسطینی عرصہ دراز سےجیلوں میں انسانیت سوز تشدد کا سامنا کر رہے ہیں جس کےخلاف فلسطینی اسیران نے بھر پور انداز میں بائیکاٹ کا یہ قدم اٹھایا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی قیدیوں کے امور سے متعلق کمیشن برائے اسیران کے جاری کردہ بیان کے مطابق صہیونی زندانوں میں 600 سے زائد بے گناہ فلسطینیوں کی جانب سےاسرائیلی عدالتوں کے خلاف یہ بائیکاٹ رواں سال 1جنوری 2022ء کے آغاز میں شروع کیا گیا تھا جو 196ویں روز گزر جانے کے باوجود تاحال جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیلی عدالتوں کے خلاف فلسطینی اسیران کا احتجاج 172 ویں دن بھی جاری

اسرائیلی انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت قید فلسطینی عرصہ دراز سے انسانیت سوز تشدد کا سامنا کر رہے ہیں جس کےخلاف اسیران نے احتجاج کا یہ قدم اٹھایا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ جب تک صہیونی حکام کی جانب سے ہمارے مطالبات منظور کرتے ہوئے بے گناہ شہریوں کی رہائی میں عمل میں نہیں لائی جاتی ہم یہ بائیکاٹ جاری رکھیں گے ۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی صہیونی غیر قانونی جیلوں میں اس وقت انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت متعدد بے گناہ فلسطینی باشندوں کو حراست میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے جن میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے ،اسرائیل کی ان جیلوں کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں بھی مقدمہ چلائے جانے کی سفارشات ہیں۔

Tags: اسرائیلصیہونی جیلفلسطینی اسیرانمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.