• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کا اسرائیلی فوجی بس پر حملہ، صہیونی خاتون زخمی

فلسطینیوں نے اسرائیلی فوج کی بس پر پتھراؤ کیا جس کے باعث بس کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جمعہ 11-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کا اسرائیلی فوجی بس پر حملہ، صہیونی خاتون زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف کارروائیوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ مزاحمتی کارروائیوں میں بھی غیر معمولی شدت آئی ہے۔

صہیونی ریاست کے معروف اخبار یدیعوت احرنوت  کے مطابق  گذشتہ  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے شمال میں قائم غیر قانونی صہیونی بستی  بیت ایل میں فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی فوج کی بس پر پتھراؤ کیا جس کے باعث بس کے شیشے ٹوٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان یا کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

دوسری جانب فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ مغربی کنارہ  کے شہر قلقیلیہ میں قائم صہیونی بستی الفی میناشے پر بھی پتھراؤ کیا جس سے ایک صہیونی آبادکارخاتون کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔

Tags: اسرائیلیالفی میناشےصہیونیفلسطینییدیعوت احرنوت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.