• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کا صہیونی آبادکاروں پر پتھراؤ، خاتون آبادکارزخمی گاڑیوں کے شیشے توڑدیئے

الخلیل میں غاصب یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر تھراو کیا جس سے آبادکاروں کی کئی کاڑیوں کو نقصان پہنچا

جمعرات 01-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کا صہیونی آبادکاروں پر پتھراؤ، خاتون آبادکارزخمی گاڑیوں کے شیشے توڑدیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہید فلسطینیوں کی نماز جنازہ میں شہریوں کو روکنے کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے صہیونی فورسزکے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس کو منتشر کرنے کے لئے غاصب فورسز نے طاقت کا استعمال کیا۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز صہیونی ریاستی دہشتگردی میں شہید ہونے والے تین فلسطینیوں کی نماز جنازہ کی ادائیگی کی تیاریاں جاری تھی کہ اس دوران صہیونی فورسزنے شہریوں کو شہید کے جنازوں میں شرکت کرنے سے روک دیا جس کے بعد جھڑپیں شروع ہوئیں ۔

فلسطینی مزاحمتی نوجوانوں نے بیت لحم اور تاریخی شہر الخلیل میں غاصب یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں پر تھراو کیا جس سے آبادکاروں کی کئی کاڑیوں کو نقصان پہنچا، عبرانی نیوز چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق بیت لحم کے جنوب میں واقع "معالیہ آموس” بستی کے قریب پتھراؤ سے ایک صہیونی آبادکار خاتون بھی زخمی ہوئی۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینینماز جنازہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.