• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینیوں کے خلاف صہیونی عدالت کا ایک اور غیر انسانی فیصلہ

ناصر ابو حمید 20 سالوں سے اسرائیلی قید میں ہے، ناصر کو سب سے پہلی صہیونی فورسز نے گیارہ سال کی عمر میں گرفتارکیا تھا

پیر 24-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینیوں کے خلاف صہیونی عدالت کا ایک اور غیر انسانی فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بیس سالوں سے صہیونی جیلوں میں قید فلسطینی کے مرض کو کینسر بنانے میں  اسرائیلی جیل حکام نے بھرپور کردار ادا کیا۔

تفصیلات کےمطابق   مقبوضہ فلسطین میں  قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے اداے  نے بتایا ہے کہ 49 سالہ فلسطینی  ناصر ابو حمید پھیپھڑوں کے کینسر کے چوتھے درجے کا شکار ہے جو تشویشناک حالت میں اسرائیلی جیل میں قید ہے اس کی حالت اسقدر سنگین ہے کہ انسانی ہمدری کی بنیاد پر اس  کی رہائی عالمی قوانین کے دائرہ اختیار میں آتی ہے تاہم اسرائیلی فوجی عدالت نے ناصرابو حمید کے خاندان کی جانب سے  رہائی کی اپیل کو بغیر سنے ہی مسترد کردیا ہے۔

ناصر ابو حمید ہے بڑے بھائی ناجی ابو حمید نے بتایا ہے کہ ناصر نے 33 سال مسلسل  صہیونی عتاب کا شکار ہے تاہم اس نے فلسطینیوں کے حقوق کی جدوجہد  سے منہ نہیں موڑا، انھوں نےبتایا کہ  ناصر کو سب سے پہلی صہیونی فورسز نے گیارہ سال کی عمر میں گرفتارکیا تھا  اس کے بعد سے ناصر کو مزید چار مرتبہ گرفتار کیا گیا اور آخری گرفتاری دوسری انتفاضہ کے دوران 2002 میں ہوئی۔

انھوں نےبتایا کہ ناصر کو اسرائیلی جیل حکام نے دانستہ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا کیا ہے ، انھوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ  اسرائیلی جیلوں میں  فلسطینیوں  کو طبی سہولیات   مسیر نہیں ہیں جس کی وجہ سے معمولی سی بیماری  سنگین بن جاتی ہے ۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیناصر ابو حمید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.