• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں غربت کی شرح 93 فیصد سے بھی بڑھ چکی ہے

فوری طور پر دستِ تعاون بڑھائیں اور فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اپنی خدمات جاری رکھتے ہوئے جلد مالی امداد فراہم کریں

بدھ 09-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں غربت کی شرح 93 فیصد سے بھی بڑھ چکی ہے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شام اور لبنان میں فلسطینی پناہ گزین  غربت کی لکیر سے بھی  نیچے آچکے ہیں عالمی سطح پر فوری امداد نہیں کی گئی تو انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن احمد ابو ھولی نے غزہ میں ہالینڈ کے دفتر برائے فلسطین کے سربراہ مشیل رینتینار کے ساتھ ملاقات میں بتایا ہے کہ فلسطینی پناہ گزین تاریخ کے سنگین بحران سے گزررہے ہیں  ،  لبنان اور شام میں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں غربت کی شرح 93 فیصد تک بڑھ گئی ہے، غربت کی شرح تشویش ناک ہو گئی ہے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات نہیں کئے گئے تو انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے۔

انہوں نے عطیات بھیجنے والے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر دستِ تعاون بڑھائیں اور فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اپنی خدمات جاری رکھتے ہوئے جلد مالی امداد فراہم کریں۔

اس موقع پر احمد ابو ھولی نے مشیل رینتینار کے ادارے  کی جانب سے  مالیاتی خسارے کے دوران عالمی ادارے برائے بحالی مہاجرینِ فلسطین (UNRWA )کو 14.5 ملین امریکی ڈالر عطیہ کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا

Tags: احمد ابو ھولیشامغزہفلسطینلبنانمشیل رینتینار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.