• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی نوجوان کے حملے میں زخمی صہیونی ہلاک ہوگیا

  ہلاک ہونے والے شخص پر ایک فلسطینی نوجوان نے تیز دھار آلے سے سر پر وار کیا تھا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا

منگل 08-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی نوجوان کے حملے میں زخمی صہیونی ہلاک ہوگیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج کا الزام ہے کہ صہیونی آبادکار  کو ایک فلسطینی نوجوان نے تیز دھار آلے سے شدید زخمی کیا تھا۔

صہیونی ذرائع ابلاغ کے  مطابق دو ہفتے قبل مقبوضہ مغربی کنارے کے شمال میں  واقع ‘الفندق’ گاؤں میں تیز دھار آلے سے زخمی ہونے والا صہیونی بستی "کدومیم” کا 63 سالہ صہیونی آبادکار آج صبح زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مزاحمت کاروں سے مقابلے کےلئے صہیونی فوج کا لاکھوں ڈالر کا اسلحہ  خریدنے کا فیصلہ

صہیونی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ  ہلاک ہونے والے شخص پر ایک فلسطینی نوجوان نے تیز دھار آلے سے سر پر وار کیا تھا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا تھا، فوج نے حملہ آور کو گرفتار کرنے کا اعلان بھی کیا ہے تاہم ا س حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔

Tags: آبادکاراسرائیلی ہلاکالفندق' گاؤںدومیمصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.