• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مجاہدین کے صیہونی دشمن پر حملے جاری

صیہونی دشمن نے العیساویہ کے علاقے میں حملہ کرکے کئی فلسطینی جوانوں کو گرفتار کرلیا۔

جمعہ 17-02-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مجاہدین کے صیہونی دشمن پر حملے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شمرون کے علاقے میں قائم صیہونی فوجی چوکی پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا گیا ،  جبکہ جنین میں ایک فوج گاڑی کو تباہ کرنے کی اطلاع ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کےمطابق  فلسطینی مزاحمت کار وں کے صیہونی فوجیوں پر حملے جاری ہیں ،اسرائیلی سیکیورٹی حکام کی جانب سے  سرچ آپریشن اور فلسطینیوں کے خلاف اجتماعی نسل پرستانہ کارروائیوں کے باوجود جنگجو ؤں کی کارروائیوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے مقبوضہ غرب اردن کے شہر نابلس میں شافی شمرون کے علاقے میں قائم غاصب صیہونیوں کی ایک چیک پوسٹ  کو بارودی مواد سے نشانہ بنایاجبکہ جنین کے مضافات میں عرافات قصبے میں ایک اسرائیلی فوجی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس کےنیتجے میں گاڑی تباہ ہوگئی ،اس حوالے سے مزید تفصیلات منظر عام پر نہیں آئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی فوجیوں نے العیساویہ کے علاقے میں حملہ کرکے کئی فلسطینی جوانوں کو گرفتار کرلیا۔

یاد رہے کہ ان دنوں فلسطین اورخصوصاً مغربی کنارے کے حالات بہت کشیدہ ہوگئے ہیں اورفلسطینی جوان ہر ممکن طریقے سے غاصب صیہونی فوجیوں کے مظالم کا جواب دے رہے ہیں ۔ اس سے پہلے صرف غزہ میں صیہونیوں کو مزاحمت کا سامنا تھا لیکن اب مغربی کنارے اورمشرقی فلسطین کےجوان بھی مسلح ہوکر صیہونیوں کا مقابلہ کررہے ہیں۔

Tags: اسرائیلیجنینصیہونیفلسطینیمزاحت کارنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.