• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں کی صہیونی فوج سے جھڑپیں، متعدد زخمی

اسرائیلی فوج نے مزاحمت کرنے والوں پر فائرنگ بھی کی جس کے نیتجے میں کم سے کم 12 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے

جمعہ 23-09-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کی صہیونی فوج سے جھڑپیں، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مارکرتےہوئے مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا  اور  درجنوں کو گرفتار کرلیا۔

مقامی ذرائع کے  مطابق  غاصب صہیونی فورسز نے  مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے مغرب میں واقع گاؤں رمانہ میں  گھر گھر تلاشی کی کارروائی کرتےہوئے روایتی لوٹ مار شروع کی اورمکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے خلاف فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی۔

صہیونی فوج نے فلسطینی نوجوانوں کے پتھروں کے جواب میں آنسو گیس کی شیلنگ کی  جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد دم گھٹنے کے باعث بے ہوش ہوگئے ۔ مزاحمت کاروں نے صہیونی فورسز پر پیٹرول سے بنے بم پھینکے  اور شدید پتھرا ؤ کیا ۔

اسرائیلی فوج نے مزاحمت کرنے والوں پر فائرنگ بھی کی جس کے نیتجے میں کم سے کم 12 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی صہیونی فورسز نے درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار بھی کرلیا ۔

Tags: اسرائیلیجنینصہیونیمزاحمت کارمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.