• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی دھڑوں کو متحد کرنا الجزائر کا قابل تحسین عمل ہے، اسماعیل ھنیہ

یہ اقدام فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد سے متعلق ہے جو الجزائر کی فلسطینیوں کے لیے گراں قدرخدمت ہے

پیر 14-11-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی دھڑوں کو متحد کرنا الجزائر کا قابل تحسین عمل ہے، اسماعیل ھنیہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الجزائر نے گذشتہ مہینوں کے دوران باضابطہ طور پر تین انتہائی اہم اسٹیشنوں پرخدمات انجام دی ہیں جو خطے کی سطح پر اپنی مرکزیت اور قومی کردار کو بحال کر رہے ہیں۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاست اسرائیل کے ریاستی دہشتگ گردی کےخلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے  سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے الجزائر کی سفارت کاری کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی دھڑوں کو متحد کرنا الجزائر  کا اقابل تحسین اقدام ہے

اسماعیل ھنیہ نے  وضاحت کی الجزائر کی نیشنل بلڈنگ موومنٹ کی طرف سے منعقدہ سالانہ فکری کانفرنس کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلا پڑاؤ فلسطینیوں کے لیے صدر عبدالمجید تبون کی طرف سے پیش کردہ اقدام ہے۔ یہ اقدام فلسطینی دھڑوں کے درمیان اتحاد سے متعلق ہے جو الجزائر کی فلسطینیوں کے لیے گراں قدرخدمت ہے۔ الجزائری قیادت اور حکومت فلسطینی قوتوں کو متحد کرنے کے لیے سفارت کاری کے میدان میں کامیارب رہی ہیں۔

Tags: اسماعیل ھنیہالجزائرحماسصہیونیفلسطینیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.