• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مزاحمت کاروں کا اسرائیلی فضائیہ سے مقابلہ، حملہ پسپا کردیا

ہم اپنی سرزمین اور اپنے لوگوں کے تحفظ اور دفاع کے لیے اسرائیلی جارحیت کی فلسطین کے ہر حصے میں  مزاحمت کرتے رہیں گے

منگل 08-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کا اسرائیلی فضائیہ سے مقابلہ، حملہ پسپا کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فضائیہ  نے حماس کے عسکری ونگ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کو القسام بریگیڈ نے ناکام بنادیا۔

مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ظلم و جبر کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عکسری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ دو روز قبل  اسرائیلی فضائیہ نے محصور شہر غزہ  میں المغازی پناہ گزین کیمپ کے نزدیک القسام کے 13 ویں بریگیڈ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی جسے القسام کے طیارہ شکن راکٹوں نے پسپا کر دیا ہے۔

جاری کردہ بیان میں القسام بریڈ نے اعلان کیا ہے کہ ہم اپنی سرزمین اور اپنے لوگوں کے تحفظ اور دفاع کے لیے اسرائیلی جارحیت کی فلسطین کے ہر حصے میں  مزاحمت کرتے رہیں گے۔

واضح رہے دو روز قبل  صہیونی فضائیہ کے بمبار طیاروں  نے المغازی پناہ گزین کیمپ کو سنیٹرل غزہ میں نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔ اسرائیلی میزائل بردار طیارے علاقے میں دیگر عمارات  کا نقصان کر سکے مگر 13 ویں بریگیڈ کو نشانہ بنانے کی ان کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

Tags: اسرائیلالقسام بریگیڈحماسصہیونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.