• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فیس بک نے فلسطینی پیج بلاک کردیا

جمعرات 02-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
فیس بک نے فلسطینی پیج بلاک کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فیس بک ایک عرصے سے  فلسطینی مواد کو بغیر کسی اعلان کےختم کر نے اور فلسطینی صارفین کی آئیڈیز بلاک کرنے کے اقدامات کررہی ہے جس پر بین الاقوامی سطح پر بھی صارفین نے فیس بک  کے متعصبانہ رویے کو تنقید  کا نشانہ بنایا ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روزاینٹی فلسطین سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کی جانب سے مسلسل غیر منصفانہ  اقدامات  کے نتیجے میں فلسطینی آواز دبانے کیلیے قدس پریس ایجنسی کا بیج غیر اعلانیہ طور پر بلاک کر دیا گیا، فلسطینی پیج سے دنیا بھرکے لوگوں کو قابض ریاست میں ہونے والے صہیونی مظالم کی اصل صورت حال سے باخبر رکھنے بھر پور کوشش کی جاتی ہے جس کی پاداش میں اسرائیل کی حامی سوشل میڈیا ویب سائٹ نے بغیر اطلاع یا نوٹس کے فلسطینی پیج کو بلاک کر دیاہے۔

یاد رہے کہ فیس بک ایک عرصے سے فلسطینی مواد کو بغیر کسی اعلان کے ویب سائٹس سے ہٹانے اور فلسطینی صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کے متعدد اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے جس کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی  سوشل میڈیا انتظامیہ کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے اور بین الاقوامی سطح پر بھی صارفین نے فیس بک کے متعصبانہ اقدامات پر آوازاٹھائی اور اسے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

Tags: اینٹی فلسطین سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بکفلسطینی پیجفیس بکقدس پریس ایجنسیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.