• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

دنیا کی تمام فوج مل بھی جائے تب بھی غزہ کی حمایت سے دستبردار نہیں کراسکتی: حزب اللہ

کارروائیوں نے ثابت کیا ہے غزہ کو تنہا نہیں چھوڑا ہے۔ "یمن، عراق، شام اور لبنان کے مزاحمت کاروں نے غزہ کی حمایت ترک نہیں کی ہے اور نہ کبھی کریں گے۔"

جمعہ 27-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دنیا کی تمام فوج مل بھی جائے تب بھی غزہ کی حمایت سے دستبردار نہیں کراسکتی: حزب اللہ
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) حزب اللہ نے واضح کیا ہے کہ دنیا کے تمام لڑاکا بحری بیڑے بھی آجائیں تو حزب اللہ کو حماس کی حمایت سے دستبردار نہیں کراسکتے۔

لبنان کے جنوبی گاؤں المجادل میں حزب اللہ کے شہید بلال نمر رمیطی کی یادگاری تقریب کے دوران حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ  نبیل قاووق نے زور دے کر کہا کہ لبنان کے جنوبی علاقوں میں اسلامی مزاحمت کی کارروائیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑا گیا ہے۔ "یمن، عراق، شام اور لبنان کے مزاحمت کاروں نے غزہ کی حمایت ترک نہیں کی ہے اور نہ کبھی کریں گے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ "وہ اپنے خون اور ہتھیاروں سے اس کا دفاع کر رہے ہیں، تاکہ صہیونی دشمن کے غزہ کو کنٹرول کرنے کے مذموم منصوبوں کو ناکام بنایا جا سکے۔”انھوں  نے مزید کہا کہ "حزب اللہ کے عظیم جنگجو میدان جنگ کے شیر اور فتح ساز ہیں۔” "مغرب نے دیکھا کہ امیریکی فوج کے بحریہ بیڑوں کی آمد کے باوجود، ہم نے غزہ کی حمایت کی اپنی ذمہ داری کو ترک نہیں کیا ، کہ دنیا کے تمام لڑاکا بحری بیڑے بھی آجائیں تو حزب اللہ کو حماس کی حمایت سے دستبردار نہیں کراسکتے، ہم اپنا موقف تبدیل نہیں کریں گے۔‘‘

Tags: اسرائیلیحزب اللہصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.