• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

یورپی یونین کے وفد نے مسجد اقصیٰ کا دورہ

الشیخ عزام الخطیب نے وفد کو قبلہ اول پر صیہونی دھاؤوں  اور صیہونی اشتعال انگیزی کے حوالے سے پیدا ہونےوالے خطرات سے آگاہ کیا 

جمعرات 19-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
یورپی یونین کے وفد نے مسجد اقصیٰ کا دورہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) یورپی یونین اور دیگر ممالک کے نمائندوں اور قونصل خانوں کے عہدیداروں نے مسجد اقصیٰ کا دوراہ کیا اور قبلہ اول کی قانونی اور تاریخی حیثیت کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر یورپی موقف کی تائید کی۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کےمطابق گذشتہ روز مقبوضہ فلسطین میں یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی سوین برگسڈورف کی سربراہی میں یورپی یونین کے 35 عہدیدار اور قونصلرز پر مشتمل وفد نے قبلہ اول کا دورہ کیا جہاں ان کا استقبال اسلامی اوقاف کے محکمے کے ڈائریکٹر جنرل اور مسجد اقصیٰ کے امور کے سربراہ الشیخ عزام الخطیب اور مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے کیا۔

الشیخ عزام الخطیب نے یورپی یونین کے نمائندوں اور ان کے ساتھ آنے والے وفد کو قبلہ اول پر صیہونی دھاؤوں  اور صیہونی اشتعال انگیزی کے حوالے سے پیدا ہونےوالے خطرات سے آگاہ کیا اس دوران یورپی یونین کے وفد نے  قبلہ اول کی قانونی اور تاریخی حیثیت کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر یورپی موقف کی تائید کی۔

انہوں نے انہیں مسجد اقصیٰ میں تعمیر نو کے تمام ہاشمی منصوبوں سے بھی آگاہ کیا، جنہیں قابض حکومت مکمل کرنے سے روک رہی ہے۔

انہوں نے مسجد اقصیٰ اور اس کے گردونواح کے خلاف سب سے نمایاں خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا اور مسجد اقصیٰ کی موجودہ مذہبی، تاریخی اور قانونی حیثیت کی کھلم کھلا اسرائیلی خلاف ورزیوں پر توجہ مبذول کرائی۔

Tags: الشیخ عزام الخطیبسوین برگسڈورفقبلہ اوّلمسجد اقصیٰیورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.