• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسئلہ فلسطین کو علمی و تحقیقی بنیادوں پر اجاگر کرنے کے لئے فلسطین اکیڈمک فورم کا قیام

اجلاس میں بین الاقوامی تعلقات، سیاسیات، مینجمنٹ، فزکس، کیمسٹری، تعلیم، تاریخ، ابلاغ عامہ، معاشیات، بین الاقوامی قانون سے تعلق رکھنے والے اساتذہ نے شرکت کی

جمعرات 18-01-2024
in پاکستان, خاص خبریں, فلسطین
0
مسئلہ فلسطین کو علمی و تحقیقی بنیادوں پر اجاگر کرنے کے لئے فلسطین اکیڈمک فورم کا قیام
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  مسئلہ فلسطین کو تحقیقی و علمی بنیادوں پر اجاگرکرنے کے لئے فلسطین اکیڈمک فورم کاقیام عمل میں لایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فورم کا پہلا تعارفی اجلاس آج جامعہ کراچی کے شعبہ تاریخ میں منعقد ہوا جس میں جامعہ کراچی اور جامعہ نمل کے اساتذہ نے شرکت کی۔

اجلاس میں فلسطین اکیڈمک فورم بنانے کے اغراض و مقاصد اور ضرورت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں مختلف شعبوں بشمول بین الاقوامی تعلقات، سیاسیات، مینجمنٹ، فزکس، کیمسٹری، تعلیم، تاریخ، ابلاغ عامہ، معاشیات، بین الاقوامی قانون سے تعلق رکھنے والے اساتذہ نے شرکت کی اور فلسطین اکیڈمک فورم کے قیام کے لئے اپنی اپنی خدمات پیش کرنے کا عزم کیا۔

 

تعارفی اجلاس میں ڈین اسلامک لرننگ جامعہ کراچی ڈاکٹر زاہد علی زاہدی، ڈاکٹر غزل خواجہ، ڈاکٹر حنا خان، ڈاکٹر ثنا خان،ڈاکٹر غفران عالم، ڈاکٹر فیضان نقوی، ڈاکٹر معروف، ڈاکٹر اصغر علی، ڈاکٹر ذیشان اقبال، ڈاکٹر فضلی حسین، ڈاکٹر فرخ رفیق، ڈاکٹر صابر ابو مریم، مدد علی صابری، حسن احمد اور دیگر نے شرکت کی۔

Tags: اسرائیلیاکیڈمک فورمصیہونیفلسطینیمسئلہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.