• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امیر قطر کا فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت  پر عالمی خاموشی کی شدید مذمت

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بین الا قوامی برادری کی جانب سے اسرائیل کو اس کے اقدامات کے لیے جوابدہ ٹھہرایا جائے۔

جمعرات 21-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امیر قطر کا فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت  پر عالمی خاموشی کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )امیرقطر نے کہا کہ  فلسطینی عوام کے لیے اسرائیلی آباد کاروں کے قبضے کی من مانی کا قیدی رہنا نا قابل قبول ہے۔

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے گزشتہ روز نیویارک میں اقوام متحدہ کی 78ویں جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران علاقائی مسائل پر خطاب کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف جاری اسرائیلی جرائم کے خلاف بین الاقوامی بےحسی پر ایک طاقتور اور متاثر کن تقریر میں فلسطینی عوام کی حالت زار پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی آباد کاروں کے قبضے کے تحت ان کے مسلسل مصائب کی مذمت کی، انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام کے لیے اسرائیلی آباد کاروں کے قبضے کی من مانی کا قیدی رہنا ناقابل قبول ہے۔

” امیر کے ریمارکس نے مشرق وسطی میں جاری تنازعات سے نمٹنے کے لیے عالمی اقدام کی فوری ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بین الا قوامی برادری کی جانب سے اسرائیل کو اس کے اقدامات کے لیے جوابدہ ٹھہرایا جائے۔

Tags: اسرائیلیامیر قطرشیخ تمیم بن حمد الثانیصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.