• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

عیدالفطر پر2 فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی صہیونی انتقامی کارروائی زیرغور

پیر 02-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
عیدالفطر پر2 فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری کی صہیونی انتقامی کارروائی زیرغور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی بستی میں اسرائیلی گارڈ کی ہلاکت کا ذمہ دار دونوں فلسطینیوں کوقرار دیا جارہا ہے اورقابض فوج کا دعویٰ ہے کہ گرفتار شدگان کےقبضے سےگارڈ پر حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی  برآمد ہوا ہے۔

تفصیلات کےمطابق مقبوضہ فلسطین میں دوروز قبل ہونے والے ایک فلسطینی حملے میں صہیونی بستی ایرئل  کے ایک  غیر قانونی صہیونی سیکیورٹی گارڈ کی ہلاکت  کے بعد قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے مختلف  فلسطینی علاقوں میں پرتشددچھاپہ مار کارروائیوں کا آغاز ہو گیا تھا اور متعدد شہریوں کو سر عام پوچھ گچھ کے دوران وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا جبکہ بنی حسان سےگرفتار ہونے والے دو فلسطینی سابق اسیران یوسف عاصی اور یحییٰ مرعی کے مکانات کی مسماری کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

صہیونی  فوج کی جانب سے ارئیل صہیونی بستی میں اسرائیلی گارڈ کی ہلاکت کا ذمہ دار دونوں فلسطینیوں کوقرار دیا جارہا ہے اور ان کا  دعویٰ ہے کہ گرفتار شدگان کےقبضے سےاسلحہ بھی  برآمد ہوا ہے جس سے انہوں نے صہیونی گارڈ پر حملہ کیا تھا۔

واضح رہے کہ قابض ریاست ہفتے کے روز ارئیل صہیونی بستی میں ایک چیک پوسٹ پر حملے کے دوران ایک صہیونی سیکیورٹی گارڈجہنم واصل ہوا تھاجس کے نتیجے میں صہیونی حکام مشکوک  فلسطینی شہریوں کے خاندان کو اجتماعی سزا کے طورپر ان کے مکانات کی مسماری پر غور کر رہے ہیں۔

Tags: صہیونی انتقامی کارروائیعیدالفطرفسلطینیوں کے گھر مسمارفلسطینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.