• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

طوفان الاقصیٰ: حماس کے ہاتھوں صیہونی فوج کے 72 افسران مارے گئے،اسرائیلی میڈیا

یہ تعداد اسرائیل کی تاریخ میں ناقابل تصور ہے، 1973 کی یوم کپور جنگ میں بھی اسرائیلی فوج کے اعلیٰ افسران کا اتنا نقصان نہیں ہوا تھا۔

جمعہ 24-11-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
طوفان الاقصیٰ: حماس کے ہاتھوں صیہونی فوج کے 72 افسران مارے گئے،اسرائیلی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) گزشتہ ماہ "طوفان ال اقصیٰ ” آپریشن کے آغاز کے بعد فلسطینی مزاحمتی  طاقتوں کے ہاتھوں غاصب صیہونی   فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 392 تک پہنچ گئی ہے۔

غیر قانونی  صیہونی ریاست اسرائیل کےفوجی ریڈیو نےاپنی رپورٹ میں انکشاف کیاہےکہ فلسطینی مزاحمتی  تحریک حماس کےعسکری ونگ عزالدین  القسام بریگیڈ کی جانب سےاسرائیل کے خلاف شروع کئے جانے والے آپریشن طوفان الاقصیٰ کے آغاز سے اب تک مزاحمت کے ہاتھوں غزہ میں براہ راست لڑائی میں اسرائیلی فوج کے 27 فل جنرل سمیت 72 اعلیٰ  افسران مارے گئے۔

رپورٹ میں اعتراف کیا گیا ہےکہ”اسرائیلی فوج کے افسران کی یہ تعداد اسرائیل کی تاریخ میں ناقابل تصور ہے، 1973 میں لڑی جانے والی یوم کپور جنگ میں بھی اسرائیلی فوج کے اعلیٰ افسران کا اتنا نقصان نہیں ہوا تھا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہیوم کپور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.