• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک ماہ میں درجنوں فلسطینیوں پر القدس میں داخلے پر پابندی

بیت المقدس میں گذشتہ ماہ کے دوران 156 گرفتاریاں ریکارڈ کی گئیں جنمیں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں

منگل 03-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک ماہ میں درجنوں فلسطینیوں پر القدس میں داخلے پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فوج فلسطینیوں پراسرائیلی قانون کی خلاف ورزی کے جھوٹے الزامات عائد کرکے مہینوں اور سالوں کے لیےالقدس سے بے دخل کر دیتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی جاری کردہ رپورٹ میں صہیونی ریاست اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف جاری ظالمانہ کارروائیوں میں سےایک بلاجواز مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی ہے جسکے باعث ایک ماہ کے دوران صہیونی فوج نے40 سے زائد شہریوں کو  القدس سے بے دخل کیا گیا۔

وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کے مطابق صہیونی فوج فلسطینیوں پراسرائیلی قانون کی خلاف ورزی کے جھوٹے الزامات عائد کرکے مہینوں اور سالوں کے لیے مسجد اقصیٰ اور پرانے بیت المقدس سے شہربدری کے احکامات جاری کرتی ہے  جس کی پاداش میں گذشتہ ستمبر کے دوران شہر بدری کےفیصلوں میں مسجد اقصیٰ اور پرانے شہر سے 44 اور مقدس شہر سے 4 احکامات جاری کیے گئےتھے۔

رپورٹ کے مطابق بیت المقدس میں گذشتہ ماہ کے دوران 156 گرفتاریاں ریکارڈ کی گئیں، جن میں 12 سال سے کم عمر کے 5 بچے، 46 لڑکے، اور 12 لڑکیاں شامل تھیں جبکہ بیت المقدس کے گورنر عدنان غیث کی مقبوضہ مغربی کنارے میں داخلے کی بلا جواز پابندی میں مزید 4ماہ کا اضافہ بھی کردیا گیا۔

Tags: بیت المقدسصہیونی ریاست اسرائیلصہیونی فوجصہیونیئزممقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.