• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ جنگ پر نیتن یاہو سے اختلاف  گیڈون ساعر کابینہ سے مستعفی

میں نے خبردار کیا تھا کہ غزہ میں فوجی پیش قدمی کو کم کرنے کا مطلب جنگ کو طول دینا ہے اور یہ اسرائیل کے مفاد کے خلاف ہے"۔

منگل 26-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ جنگ پر نیتن یاہو سے اختلاف  گیڈون ساعر کابینہ سے مستعفی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )  میں "جنگی  کابینہ نیتن یاہو اور اس کے فیصلوں  سے مطمئن نہیں ہوں ، کیونکہ اس میں  میری  آواز نہیں سنی جاتی‘‘۔

 "اسرائیل نیشنل رائٹ” پارٹی کے سربراہ گیڈون ساعر نے پیر کی شام اسرائیلی ہنگامی حکومت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے۔”ساعر” نے اپنے استعفیٰ کا اعلان کرنے کے بعد کہا کہ "میں اس وقت تک ذمہ داری نہیں اٹھا سکوں گا جب تک میرا کوئی اثر و رسوخ نہیں ہے اور ہم حکومت میں کرسیاں گرم کرنے نہیں آتے”۔

انہوں نے مزید کہاکہ "میں نے خبردار کیا تھا کہ غزہ میں فوجی پیش قدمی کو کم کرنے کا مطلب جنگ کو طول دینا ہے اور یہ اسرائیل کے مفاد کے خلاف ہے”۔

"ساعر” نے کہا کہ وہ "جنگی حکومت سے مطمئن نہیں ہے، کیونکہ اس میں ان کی آواز نہیں سنی جاتی‘‘۔انہوں نے نشاندہی کی کہ "وہ اکیلے ہی جائیں گے اور ایک متبادل اتحاد بنانے کے لیے اسرائیلی دائیں بازو کی اضافی افواج کے ساتھ تعاون کریں گے”۔

Tags: اسرائیلیجنگی کابنیہصیہونیغزہفلسطینیگیڈون ساعرنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.