• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست اور بحرین کے درمیان سفارتی تعلقات باضابطہ بحال

اسرائیل اور بحرین نے 3 سال قبل امریکی ثالثی میں دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے معاہدۂ ابراہیم پر دست خط کیے تھے۔

منگل 05-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
صیہونی ریاست اور بحرین کے درمیان سفارتی تعلقات باضابطہ بحال
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) بحرین کے وزیرخارجہ اور میں (ایلی کوہن) نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ہمیں براہ راست پروازوں کی تعداد، سیاحت، تجارتی حجم اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے مل جل کر کام کرنا چاہیے‘‘۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نے گذشتہ روز عرب ریاست بحرین میں اپنا سفارت خانہ باضابطہ طور پر کھول دیا ہے۔

صیہونی وزیرخارجہ ایلی کوہن نے بحرین کے دورے کے موقع پر منامہ میں سفارتی مشن کے افتتاح کی سرکاری تقریب میں شرکت کے بعد بحرین کے وزیرخارجہ عبداللطیف الزیانی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ ہمیں براہ راست پروازوں کی تعداد، سیاحت، تجارتی حجم اور سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے مل جل کر کام کرنا چاہیے‘‘۔

صیہونی وزیرخارجہ کے ہمراہ اسرائیلی تاجروں اور سرکاری حکام کا ایک وفد بھی منامہ آیا ہےبحرینی وزیرخارجہ عبداللطیف الزیانی نے کہا کہ سفارت خانے کا افتتاح خطے کے تمام لوگوں کی سلامتی اور خوش حالی کے لیے ہمارے مشترکہ عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

واضح رہے کہ صیہونی ریاست اسرائیل اور عرب ریاست بحرین نے تین سال قبل امریکی ثالثی میں دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے طے شدہ معاہدۂ ابراہیم پر دست خط کیے تھے۔اب امریکا اسرائیل کے ساتھ اسی طرح کے ایک معاہدے کے لیے سعودی عرب پر دباؤ ڈال رہا ہے۔اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ خطے میں اسرائیل کی سب سے بڑی سفارتی فتح ہوگی۔

Tags: اسرائیلیایلی کوہنبحرینصیہونیفلسطینیمنامہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.