• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی زندان میں فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتال کو 100 دن گزر گئے

جمعہ 15-07-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بھارتی فوج نے ماہ جون میں 35 کشمیریوں کو شہید، 104 کو گرفتار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قیدی کلب نے بتایا کہ رائد ریان مسلسل100 دنوں سے بغیر غذا کے احتجاجی بھوک ہرتال  کے باعث نہایت کمزوری کا شکار ہے اور چلنے پھرنے یابات کرنے سے بھی معذور ہے تاہم اب بھی نوجوان نےاپنی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی بھوک ہڑتال مزید جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی اسیران  کے امور سے متعلق قیدیوں کے امور سے متعلق کمیٹی قیدی کلب کےجاری بیان کے مطابق صہیونی غیر قانونی زندانوں میں قید27 سالہ فلسطینی نوجوان رائدریان جس کا تعلق دوقو قصبے سے ہےگذشتہ 3 ماہ سے زائد عرصے سے اپنی بے گناہی کے خلاف100 دن گزر جانے کے باوجود صحت کی بدترین صورت حال کا مقابلہ کرتے ہوئے اسرائیلی غیر قانونی انتظامی حراست کو مسترد کر چکا ہے اور اس کا مطالبہ ہے کہ بغیر کسی جرم کے اس کی غیر قانونی گرفتاری کو ختم کیا جائے۔

قیدی کلب کے مطابق فلسطینی اسیر مسلسل 3 ماہ  سےزائد عرصے سے بغیر غذا کے احتجاجی بھوک ہرتال  کے باعث نہایت کمزوری کا شکار ہے اور چلنے پھرنے یا بات کرنے سے بھی معذور ہے تاہم اب بھی نوجوان نےاپنی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی بھوک ہڑتال مزید جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

Tags: بھوک ہڑتا لدوقو قصبہصہیونی  زندانفلسطینی قیدیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.