• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنا تنہا اسرائیل کے بس کی بات نہیں: اسرائیل

اسرائیلی فوج کا اندازہ ہے کہ جنگ کئی مہینوں تک جاری رہے گی "حماس کی جلد تباہی کے بارے میں ہر اعلان حقیقت سے بہت دور ہے

ہفتہ 23-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس کی سرنگوں کو تباہ کرنا تنہا اسرائیل کے بس کی بات نہیں: اسرائیل
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سینئر اسرائیلی دفاعی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ حماس کے زیر زمین ڈھانچے کو ختم کرنے کے لیے ہمیں دنیا کی تمام بارودی سرنگوں کی ضرورت ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کو انٹر ویو دیتے ہوئے اسرائیل کے سینئر دفاعی تجزیہ کار اور عسکری امور کے ماہر یوسی یہوشوا نے کہا کہ غزہ میں حماس کی جا نب سے تیارکیے گئے زیر زمین بنیادی ڈھانچے کے حجم اور گہرائی  اسرائیلی فوج کے لئے حیران کن ہے جس کے نتیجے میں غزہ میں لڑائی طویل عرصے تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

انھوں نے بتایا کہ ایک اسرائیلی فوج کے سینئر افسر نے ان کو بتایا کہ  ‘ہمیں حماس کے تمام زیر زمین انفراسٹرکچر کو ختم کرنے کے لیے دنیا کی تمام بارودی سرنگوں کی ضرورت ہے اور یہ کام اسرائیل تنہا نہیں کرسکتا ہے۔’

انھوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کا اندازہ ہے کہ جنگ کئی مہینوں تک جاری رہے گی "حماس کی جلد تباہی کے بارے میں ہر اعلان حقیقت سے بہت دور ہے ۔

دوسری جانب امریکی اخبار "واشنگٹن پوسٹ” نے رپورٹ میں کہا ہےکہ فلسطینی مزاحمت اور اسرائیل  کے درمیان زمینی لڑائی میں وقت کے ساتھ کمی آنے کے بجائے اس میں شدت آرہی ہے جس کا زیادہ نقصان اسرائیلی فوج کو ہورہا ہے۔

واشنگٹن پوسٹ نے مزید لکھا کہ اسرائیل کوحماس کےساتھ اس جنگ میں جتنا جانی اور مالی نقصان ہوا ہے اتنا تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ، غزہ کی جنگ  ایک پیچیدہ جنگ، جس میں "اسرائیل”بری طرح پھنس چکا ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسسرنگصیہونیغزہفلسطینییوسی یہوشوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.