• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی ریاست کی غزہ میں ضرورت  کے مطابق  ایندھن کی سپلائی سے انکار

غزہ میں تیل کی مقدار کا تعین کابینہ کرے گی اور اسے مقامی انسانی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ترتیب دیا جائے گا۔

جمعرات 07-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی ریاست کی غزہ میں ضرورت  کے مطابق  ایندھن کی سپلائی سے انکار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) عالمی دباؤ کے تحت صیہونی ریاست نے غزہ میں ایندھن کی فراہمی  کی اجازت تو دی ہے تاہم اس کی مقدار نا ہونے کےبرابر ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کےمطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل   کی جنگی کابینہ نے مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر ظلم و استبداد کو جاری رکھتے ہوئے شہر میں ایندھن کی معمولی سپلائی کی اجازت دے دی۔

فلسطینی  میڈیا کا کہنا ہےکہ اسرائیلی سکیورٹی کیبنٹ نے غزہ میں انسانی بحران پر قابو پانے اور جنوبی غزہ میں بیماریاں پھوٹنے سے بچانے کے لیے ایندھن کی سپلائی کی اجازت دی۔ اسرائیلی وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ تیل کی مقدار کا تعین کابینہ کرے گی اور اسے مقامی انسانی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ترتیب دیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلیایندھنصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.