• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ: صیہونی فوجی کی مسلسل ہلاکتیں ثبوت ہے کہ مزاحمت مضبوط ہے، حماس

اتوار کے روز غزہ سے 15 صہیونی فوجیوں کی لاشیں منتقل کی گئیں تھیں۔

منگل 12-11-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوجی کی مسلسل ہلاکتیں ثبوت ہے کہ مزاحمت مضبوط ہے، حماس
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) ایک ہفتے کے دوران بیس صیہونی فوجیوں کی ہلاکتیں اور بھاری مالی نقصان ثبوت ہے کہ صیہونی فوج کو غزہ میں شکست ہوچکی ہے۔

گذشتہ روز مزاحمتی قوتوں کی جانب سے غیر قانونی صیہونی ریاست کے 5 فوجیوں کو جہنم واصل کرنے کے بعد اپنے  جاری بیان میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی دھڑوں کی جانب سے غزہ میں مسلسل مزاحمت اور قابض فوجیوں کو پہنچنے والا جانی اور مالی نقصان صہیونی ریاست کی غزہ میں شکست کا ثبوت ہے۔

حماس کی طرف سے جاری ایک پریس بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید عزالدین القسام بریگیڈز کی قیادت میں فلسطینی مزاحمتی قوتیں روزانہ دشمن پر مہلک حملے کررہی ہیں، صہیونی فوج کو گذشتہ روز شمالی غزہ میں مزاحمتکاروں کی طرف سے مہلک حملے کا سامنا کرنا پڑا جب کہ اس سے ایک روز قبل بھی غزہ میں پندرہ صہیونی فوجی جھنم واصل ہوئے۔ یہ ہلاکتیں غزہ میں قابض صہیونی فوج کی شکست کا ثبوت ہیں۔واضح  رہے کہ گذشتہ روز شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج پر حملے میں پانچ صہیونی فوجی جھنم واصل ہوئے تھے جب کہ اتوار کے روز غزہ سے 15 صہیونی فوجیوں کی لاشیں منتقل کی گئیں۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈحماسصیہونیغزہمزاحمت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.