• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کی 70 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا حملہ، 290 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

حماس نے اسرائیل پر اچانک حملے کے بعد سے اسرائیل کے 155 قیدیوں کو یرغمال بنایا ہم یرغمالیوں کی رہائی کے لیے زبردست کوششیں کر رہے

پیر 16-10-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کی 70 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا حملہ، 290 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )صیہونی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل دو یا زیادہ محاذوں پر جنگ چھیڑنے کے لیے تیار ہے تاہم اس کی توجہ ایک مقصد پر ہے۔ یہ مقصد حماس کو ختم کرنا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے ایک کانفرنس کے دوران  حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کوصیہونی ریاست کا سب سے بڑا حملہ قرار دیتےہوئے اعتراف کیا ہے کہ حملے میں اب تک کم سے کم 290 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔

انھوں نے بتایا کہ حماس کے اسرائیل پر اپنے اچانک حملے کے بعد سے اسرائیل کے 155 قیدیوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ہم یرغمالیوں کی رہائی کے لیے زبردست کوششیں کر رہے ہیں۔ 155 یرغمالیوں کے اہل خانہ سے رابطہ کیا گیا ہے۔

انھوں نے  کہا کہ اسرائیل دو یا زیادہ محاذوں پر جنگ چھیڑنے کے لیے تیار ہے تاہم اس کی توجہ ایک مقصد پر ہے۔ یہ مقصد حماس کو ختم کرنا ہے۔

واضح رہے کہ  یہ نئے اعداد و شمار ہیں  اس سے قبل صہیونی فوج نے 126 یرغمالیوں کی تصدیق کی تھی۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینیہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.